Results 1 to 2 of 2

Thread: آئینے میں اک صورت ہے اور وہ بھی ادھوری ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 آئینے میں اک صورت ہے اور وہ بھی ادھوری ہے

    آئینے میں اک صورت ہے اور وہ بھی ادھوری ہے
    ایسے میں اُس شخص کا ملنا بہت ضروری ہے

    جب تک سورج اور ہوا میں کوئی بَیر نہیں
    پیاسی ریت پہ دریا کا ہر نقش عبوری ہے

    بینائی کو روک بھی لیں تو آپ بکھر جائیں
    رستہ دیکھنے والوں کی یہ بھی مجبوری ہے

    بھولی بسری یادوں کا اک لمØ+ہ اشک بنا
    پلکوں پر رہتا ہے اور آنکھوں سے دُوری ہے

    کتنی راتیں جاگے تو اک Ø+رف Ú©ÛŒ بھیک ملی
    ہم سے پوچھو شب بیداری کتنی ضروری ہے

    تم نے کتابِ عشق بھُلا دی، ہم سے گُم ہو گئی
    ہم سے گم ہو گئی لیکن یاد تو پوری ہے

    کارِ ہنر میں جاں کا زیاں تھا لیکن یار سلیمؔ
    اب تک جتنے شعر لکھے ہیں، سب مزدوری ہے
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - آئینے میں اک صورت ہے اور وہ بھی ادھوری ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آئینے میں اک صورت ہے اور وہ بھی ادھوری ہے

    2gvsho3 - آئینے میں اک صورت ہے اور وہ بھی ادھوری ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •